سیشن کورٹ
اسلام آباد،دوران عدت نکاح کیس میں دائر
اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
شکایت کنندہ وکیل
رضوان عباسی کے معاون کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا معاون وکیل شکایت کنندہ نے بتایاکہ رضوان عباسی آئندہ سماعت پر دلائل دیں
گے، رضوان عباسی بیرون ملک ہیں، مصروفیات ہیں، چھوٹی سی تاریخ دے دیں، 28 مئی کو
وطن واپسی ہے،
پراسیکیوٹر عدنان
علی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بشریٰ بی بی
کی طلاق کی تو کوئی تاریخ ہی نہیں،
سات سال کی سزا حق
و سچ کی ہے،پراسیکیوٹر عدنان علی کے دلائل
مکمل
ایسے دلائل نہ دیں
جس سے دل آزاری ہو، وکیل عثمان گِل کا اعتراض
سیشن کورٹ
اسلام آباد میں محفوظ فیصلہ 29 مئی کو
سنایا جائے گا،عدالتی عملہ
سابق چیئرمین پی ٹی
آئی کیخلاف آرٹیکل 6کےتحت کارروائی کی درخواست
مسترد
بلوچستان ہائیکور ٹ
نے سنگین غداری مقدمے کی درخواست
خارج کردی
سابق چیئرمین پی ٹی
آئی کے خلاف پٹیشن امان اللہ کنرانی نے
دائر کی تھی
سابق چیئرمین پی ٹی
آئی کے وکیل نے ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھایا تھا
سماعت چیف جسٹس
ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے کی تھی