اسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان۔ مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ، سترہ ہزار، ایک پوائنٹس پر بندہوئی

عرفان علی عرفان علی

  اسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان۔ مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ، سترہ ہزار، ایک پوائنٹس پر بندہوئی


 اسٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان۔ مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ، سترہ ہزار، ایک پوائنٹس پر بندہوئی۔ 


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی گئی۔ ہینڈر انڈیکس آٹھ سو ایک پوائنٹس کے اضافے سے پہلی بار ایک لاکھ، سترہ ہزار، ایک پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج ٹریڈنگ کےدوران انڈیکس میں بلند ترین سطح ایک لاکھ، سترہ ہزار، دوسو دو پوائنٹس ریکارڈ ہوئی۔اس سےقبل مارکیٹ پہلی بار چھ جنوری دوہزار پچیس کو ایک لاکھ، سولہ ہزار، دوسو پچپن پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔