کراچی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم رفتار سےوابستہ فرحان ملک مبینہ طورپرایف آئی اے کےہاتھوں گرفتار ہوگئے۔
،ایک روز قبل ایف آئی اےاہلکاربغیرپیشگی اطلاع د فترآئےتھے،اعلامیہ رفتارپلیٹ فارم کے مطابق
فرحان ملک کو آج دوپہر1بجےایف آئی اے دفترمیں پیش ہونےکےلیےطلب کیاگیاتھا،
مقررہ وقت پرفرحان ملک ایف آئی اے دفترپہنچے،کئی گھنٹےانتظارکرایاگیا،رفتاراعلامیہ کا متن کے مطابق
کراچی ،شام 6بجےفرحان ملک کو بغیرکوئی وجہ بتائےگرفتارکرلیاگیا،
کراچی،آزاد ی صحافت کے خلاف دھمکی آمیز رویہ تشویشناک ہے،
رفتار سچائی، جوابدہی اور خوف کے بغیر آزادانہ رپورٹنگ کے حق کے لیے کھڑا ہے،
رفتارکا فرحان ملک کی گرفتاری کے حوالے سے فوری وضاحت کا مطالبہ ، کیا گیا ہے
صحافیوں اور میڈیا کےافراد کو غیر منصفانہ ہراسانی سے بچانے کے لیے تحفظ کی اپیل
تمام میڈیا کارکنوں کو بغیر کسی خوف یا انتقامی کارروائی کے محفوظ اور شفاف ماحول فراہم کیاجائے،