گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا میئر کراچی مرتضی وہاب کو جوابی خط۔ کراچی میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ طلب کرلی

عمران عمران

 گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کا  میئر کراچی مرتضی وہاب کو   جوابی خط۔ کراچی میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ  طلب کرلی


گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کا  میئر کراچی مرتضی وہاب کو   جوابی خط۔ کراچی میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ  طلب کرلی۔


 گورنر سندھ نے میئر کراچی کوارسال کردہ خط میں  کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی فنڈز کے  استعمال اور  تفصیلات پیش کرنے کو کہا ہے۔ گورنر سندھ کی ہدایت پر میئر کراچی نے اناسی  ارب کے ترقیاتی منصوبے پیش  کرتے ہوئے ،،   گورنر سندھ سے وفاقی فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا۔