پاکستان تحریک انصاف نے قومی سمبلی کی نشست ایناے دوسوپینتالیس پرضمنی انتخاب میں بھرپورحصہ لینےکااعلان کردیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

پاکستان تحریک انصاف نے قومی سمبلی کی نشست ایناے دوسوپینتالیس پرضمنی انتخاب میں بھرپورحصہ لینےکااعلان کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے قومی سمبلی کی نشست ایناے دوسوپینتالیس پرضمنی انتخاب میں بھرپورحصہ لینےکااعلان کردیا۔

سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نےکہاکہ ایف اے ٹی ایف میں عمران خان کااہم کردارہے۔۔۔ پی ٹی آئی نے اتوارکوراچی میں مہنگائی کیکلاف احتجاج کابھی اعلان کردیا ۔

سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل کی کراچی میں پریس کانفرنس ۔

کہا مفتاح اسماعیل پیڑول کی قیمتیں بڑھاکرغریب عوام کامذاق اڑارہےہیں ۔

انہوں نےکہاکہ ایف اے ٹی ایف کے زیادہ نکات پرعمل ہماری حکومت نے کیا ۔

عمران اسماعیل، سابق گورنرسندھ  کہتے ہیں کہ ہم نے بڑی محنت کے ساتھ جو ٹیررفنڈنگ تھی ۔۔۔اس طرح کے جو کام تھے جس پر فیٹف اور ساری دنیا کااعتراض تھا ۔اس پر ہم نے اپنے اپنے پاکستان کے لیے ہر حد تک ہم گئے ۔

الحمد اللہ یہ بڑی خوشخبری اب ملنے والی ہے ۔۔۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے عمران خان اورانکی ٹیم کی محنت کی وجہ سے پاکستان نکل کر وائٹ لسٹ میں آرہاہے ۔

سندھ حکومت کوہدف تنقید بناتے ہوئے عمران اسماعیل نےکہاکہ شہری علاقوں میں پیپلزپارٹی کی مقبولیت صفر ہے ۔

انہوں نےالزام عائد کیاکہ دیہی علاقوں کے نام پرفنڈ ہڑپ کرکےسوئس اکاونٹس میں منتقل کیےجاتے ہیں ۔

حلیم عادل شیخ نے کہاکہ آج مہنگائی کے سبب عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہیں ۔

حلیم عادل شیخ ، رہنما پی ٹی آئی ۔۔۔ مہنگائی مارچ مہنگائی مارچ اب سستائی مارچ تو کرلو۔۔۔ کہ اب سستائی ہے ۔۔۔ کوئی شرم ہے کوئی حیا ہے ۔۔۔ کوئی غیرت ہے ۔۔۔ کہ آج مہنگائی سے لوگوں کی چیخیں نکل گئی ہیں ۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف نے این اے دوسوپینتالیس کے ضمنی انتخاب میں بھرپورحصہ لینے اور اتوار کومہنگائی کیخلاف شاہراہ قائدین کراچی میں احتجاج کااعلان کیا ۔