چئیرمین کیبل آپریٹرز
ایسوسی ایشن خالد آرائیں کا کہنا ہے کہ جلد ڈیجیٹل کیبل سروس متعارف کرارہےہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل ہوجا ئے تو چینلز کی تعداد آٹھ سو ہوجا
ئے گی۔
چئیرمین کیبل آپریٹرز
ایسوسی ایشن خالد آرائیں نے پندرہویں
چوائس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب میں کہاکہ
ڈیجیٹل کیبل سروس کو جلد متعارف کرارہےہیں۔ باکس بھی فراہم کیےجائیں گے۔
پاکستان ڈیجیٹل ہوجا ئے تو چینلز کی
تعداد آٹھ سو ہوجا ئے گی۔صارفین ہم
سے شکایات پر رابطہ کرسکتےہیں۔ وفاقی وزیر آئی ٹی نےپی ٹی اے سے
معاملات حل کرنے کی بات کی ہے۔ ایسےایوارڈز
سےمقابلہ کا رجحان اور صارفین کو سہولت
ملتی ہے۔