کراچی کے علاقے صفورا میں گھر سے عورت اور مرد کی لاش برآمد ہوئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کے علاقے صفورا میں گھر سے عورت اور مرد کی لاش برآمد ہوئی۔

کراچی کے علاقے صفورا میں گھر سے عورت اور مرد کی لاش برآمد ہوئی۔

انہیں بیدردی سے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کےمطابق میاں کی لاش باورچی خانے اور بیوی کی لاش ہیڈروم سے ملی ہے ۔ مرد کی عمر ساٹھ اور  خاتون کی پچپن سال کے گ بھگ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول   لانڈھی ایکسپورٹ پراسسنگ زون سے ریٹائرڈ تھا۔   پولیس نے  واقعے  کی  تحقیقات شروع کردی ۔