کوئٹہ،ڈبل روڈ بڑیچ مارکیٹ کے قریب دھماکہ ، 2افراد جاں بحق ہوگئے، ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق
، دھماکے میں 17افراد زخمی ہوئے ہیں پولیس حکام کے مطابق
،دھماکے میں پولیس وین کونشانہ بنایاگیا،زخمی اسپتال منتقل،کیا گیا ہے
صدر مملکت آصف زرداری کی کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب دھماکے کی مذمت
صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرےدکھ اور افسوس کا اظہار
رمضان میں مذموم کارروائیاں دہشت گردوں کے مکروہ مقاصد کی عکاسی ہیں،
صدر مملکت کی جاں بحق افراد کیلئے بلندی درجات، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت کی دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا