محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے

صبانور صبانور

 محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے


محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے ۔۔۔شہرمیں جمعرات اورجمعے کوپارہ اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔۔۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں عید کے تیسرے روز بھی موسم گرم رہنےکی پیشگوئی کردی ۔۔۔ شہرمیں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کاامکان ہے۔۔۔عیدکےپہلےروزدرجہ حرارت سینتالیس اعشاریہ چھ اور دوسرے روزاڑتیس اعشاریہ ایک ریکارڈکیاگیا ۔۔۔محکمہ موسمیات  کےمطابق جمعرات اور جمعےکوبھی موسم گرم اور خشک رہنےکےساتھ درجہ حرارت چھتیس سےاڑتیس ڈگری سینٹی گریڈمتوقع ہے۔۔۔