کراچی والے ہوجائیں ہوشیار۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں بیس سے تیئس اپریل تک ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا

صبانور صبانور

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ہیٹ ویو کے دوران دن کےوقت درجہ حرارت چار سے چھ ڈگری تک اوپرجاسکتاہے۔ ہیٹ ویو میں بچے ،خواتین اور بزرگ  احتیاطی تدابیراختیارکریں  اور شہری  دن کے وقت  غیر ضروری گھروں سے  باہر نہ نکلیں۔ آج شہر میں  موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان  ہے۔درجہ حرارت پینتیس سے سینتیس ڈگری کےدمیان رہنے کاامکان ہے۔