کراچی میں لاک ڈاون ختم ہونےکےبعد شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں کارروبارکا تو آغاز ہوگیاہے ۔


کراچی میں لاک ڈاون ختم ہونےکےبعد شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں کارروبارکا تو آغاز ہوگیاہے ۔

 

کراچی میں لاک ڈاون ختم ہونےکےبعد شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں کارروبارکا تو آغاز ہوگیاہے ۔۔۔ لیکن تاجر شکوہ کرتے ہیں کہ خریدار نہ ہونےکےبرابر ہیں ۔۔۔ عیدسیزن لاک ڈاون کےباعث متاثر ہوا ۔۔

عید سیزن کی سیل رک گئی۔۔ تاجروں کی جانب سےکی جانے والی سرمایہ کاری سےریکوری نہ ہوسکی۔۔ شہرمیں لگانےجانیوالے9 روزہ لاک ڈاؤن کےبعد کھلنےوالی مارکیٹوں میں خریداری نہ ہونےکےبرابرہے۔۔

تاجروں کا شکوہ ہےکہ شہرمیں کھلنےوالی چھوٹی بڑی 6 سوزائد مارکیٹوں میں کاروبارکی اجازت تومل گئی۔۔ لیکن لاک ڈاؤن کےسبب خریداروں کی قوت خرید بری طرح متاثرہوئی ہے،،

کاروباری افراد نےشکوہ کیا ہےکہ شہرمیں مسلسل کارباری بندش نےایک جانب کئی تاجروں کودیوالیہ کردیا ہےوہیں۔۔  ملازمین کی تنخواہوں کی ادائگیاں بھی انکےلئےمشکل مرحلہ ثابت ہورہا ہے