گزشتہ ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کےذخائر میں12کروڑ ڈالرز سےزائدکی کمی۔زرمبادلہ
کے ذخائر26ارب ڈالرز کی سطح سےکم ہوگئے
اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر26ارب ڈالرز کی سطح
سےگرگئے۔ یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر25ارب99کروڑ
ڈالرز کی سطح پر رہے اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 19ارب 16کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں
کے ذخائر 6ارب83کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے