کسی بھی نازک موقع پر میری جماعت امسلح افواج کے ساتھ ہے،پیر پگارا
کراچی میں پیر پگارا کی حُرجماعت کو دفاع وطن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
حُرجماعت ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت افواج کے شانہ بشانہ رہے،
حر جماعت کےپیشوا پیر پگارا نے ہندوستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے اور پاکستان پر پابند عائد کرنے کے حوالے سے اپنے جاری بیان میں کہاہےکہ مادر وطن کا دفاع ہمارےلیے ہرچیز پرمقدم ہے،
کسی بھی نازک موقع پر میری جماعت امسلح افواج کے ساتھ ہے،
یہ وقت سیاست کانہیں،اختلافی سیاسی معاملات کوبعدمیں دیکھ لیں گے،
یہ وقت پاکستان کے تحفظ اور دفاع کے بارے میں سوچنےکاہے ،
اللہ پاکستان کو ہر قسم کے خطرات اور چیلنجز سے محفوظ رکھے۔