سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے لیے5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
ذرائع کے مطابق امراض قلب،معدہ، سینہ، جنرل سرجری کے ڈاکٹرز بورڈ میں شامل ہے۔
ڈاکٹر ممتاز نیازی، تاشفین، ڈاکٹر اسرار، اختر بندیشہ او علی عارف بورڈ میں شامل ہےؕ
میڈیکل بورڈ ٹیسٹ رپورٹس کی بنیاد پرسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا علاج کرے گا
پرویز الہٰی پمز کارڈیک سینٹر کے پرائیویٹ روم میں زیرعلاج ہیں