کراچی اورنگی ٹاون میں ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

  کراچی اورنگی ٹاون میں ڈاکووں کی فائرنگ سے  راہ گیر بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے


 کراچی اورنگی ٹاون میں ڈاکووں کی فائرنگ سے  راہ گیر بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق  اورنگی ٹائون نمبر دس فرنیچر مارکیٹ کے قریب  دو ڈاکو ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے ۔پکٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے روکا ،، تو ملزموں نے فائرنگ کردی،، جس کی زد میں آکر اسکول سے لوٹنے والا    بارہ سالہ  بچہ اور  راہگیر  زخمی ہوگئے۔ ملزمان  فرار ہوگئے۔