عالمی بینک کے ساتھ پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

عالمی بینک کے ساتھ پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔

عالمی بینک کے ساتھ پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔

معاہدے میں عالمی بینک پنجاب میں زرعی تبدیلی کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرےگا۔

معاہدے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کےلیے 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائےگی۔