موٹروے ایم نائن ،، جامشورو کے مقام پر ٹرک سے تصادم کے بعد آئل ٹینکر سے بہنے والا ڈیزل سڑک پر پھیل گیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

 موٹروے ایم نائن ،، جامشورو کے مقام پر ٹرک سے تصادم کے بعد   آئل ٹینکر سے بہنے والا  ڈیزل  سڑک پر پھیل گیا


موٹروے ایم نائن ،، جامشورو کے مقام پر ٹرک سے تصادم کے بعد   آئل ٹینکر سے بہنے والا  ڈیزل  سڑک پر پھیل گیا۔ 


نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس  کے مطابق  اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ایف ڈبلیواو کی ریکوری ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ آئل ٹینکر کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ بعد میں موٹروے پولیس نے دیگر ریسکیو اداروں کی مدد سے سڑک صاف کر کے  شاہراہ سے گزرنے والی ٹریفک کو محفوظ بنایا۔