ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ارشد ندیم نے اپنی چھٹی کوشش میں 86.40 میٹر تھرو کی
ارشد ندیم نے اپنی پانچویں تھرو 83.44 میٹر کی لگائی
ارشد ندیم نے دوسری کوشش میں 76.80 میٹر کی تھرو پھینکی تھی
پاکستان نے 52سال بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ گولڈ میڈل جیت لیا
1973میں محمد یونس اور اللہ داد پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت کرلائے تھے
پاکستان کا ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن مقابلوں کی تاریخ میں دوسرا گولڈ میڈل
1973میں اللہ داد نے جیولن تھرو میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا تھا