دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن اور سپلائی لائن متاثر ۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق متاثرہ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے ۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق دھابیجی پر اندرونی فالٹ کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہے
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق 15 گھنٹے سے زائد عرصہ گزر چکا، کے الیکٹرک کا عملہ کیبل فالٹ کو تاحال درست نہیں کر سکا ہے ۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق دھابیجی پر اندرونی فالٹ کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔ کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی جاری ہے ۔ عوامی مفاد میں کے الیکٹرک کی ٹیم مرمتی کام کر رہی ہے ،