لاہور سے راولپنڈی آنے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ

عرفان علی عرفان علی

لاہور سے راولپنڈی  آنے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ

لاہور سے راولپنڈی  آنے والی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ

ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،25سے زائد مسافر زخمی

امدادی کارروائیاں جاری،اندھیرےکے باعث مشکلات کاسامنا

ٹرین کا حادثہ کالا شاکو نالہ نالہ   ڈیک کے قریب پیش آیا

وزیرریلوے حنیف عباسی کا اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کا نوٹس


ڈس اورمس انفارمیشن ایک ہتھیار بن چکا ہے،چیئرمین

وزیرریلوے حنیف عباسی کا اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کا نوٹس

وزیر ریلوے کی سی ای او ریلوے اور ڈی ایس ریلوے کو جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت 

 ریلوے عملہ امدادی کاموں کو تیز کرے ، طبی عملہ فوراً موقع پر پہنچے، 

وزیر ریلوے کاحادثہ کی انکوائری کرکے 7 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ٹرین حادثے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دےدیاہے،وزیرریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہےکہ

واقعہ کیسے پیش آیا تحقیقات کے بعد پتہ چلےگا،وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہاہےکہ

سی ای او اور دیگر اعلیٰ حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئےہیں

ریسکیو کنٹرول روم کو ٹرین حادثہ کی اطلاع7بجکر32منٹ پر موصول ہوئی،ترجمان ریسکیو  کے مطابق

کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 

6ایمرجنسی وہیکلز اور 25 ریسکیو اہلکاروں نےفوری ریسکیو آپریشن شروع کردیا، 

زیادہ تر مسافروں کو خراشیں آئیں،ابتدائی طور پر25مسافروں کو فرسٹ ایڈ دی گئی ،

لاہور ، ٹرین حادثہ پروزارت ریلوے کے 3 افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل

لاہور ، 3 رکنی انکوائری کمیٹی میں ایڈیشنل جی ایم انفراسٹرکچر حماد رضا شامل 

 ،چیف مکینکل انجینئر کیرج یوسف لغاری، ڈائریکٹر سول ورک عارف الرحمان بھی شامل  ، کمیٹی 7 روز میں حادثے کی انکوائری رپورٹ وزارت ریلوے کو ارسال کرے گی 

،حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیر ریلوے حنیف عباسی کو پیش کر دی گئی

حادثہ پٹری کا جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا ، ابتدائی رپورٹ کےمطابق

لاہور ، حادثے کی ابھی مزید پہلوؤں سے جانچ کی جائے گی ،