چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ آصف زرداری آج کی تقریر میں ثابت نہیں کرسکے کہ جمہوریت ہے،بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ
صدر آصف زرداری اپوزیشن کے چیمبر سے گزر کرنہیں گئے ،
ہمارا احتجاج جیسے آج تھا، ہمیشہ ایسے جاری رہےگا،
ہمیشہ فیصلے ایوان سے باہرہوتےرہےہیں،ایوان کوفوقیت نہیں دی گئی،
ایوان مکمل نہیں ہے جس کا ہم اعادہ کرچکے ہیں،