پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئےریکارڈبننےلگے

سدرہ عارف سدرہ عارف

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئےریکارڈبننےلگے


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئےریکارڈبننےلگے۔ چھ اگست کومارکیٹ پہلی باربلندترین  سطح ایک لاکھ پینتالیس ہزارسےزائد پوائنٹس پربند ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہندسوں کی رفتارشاندار۔۔۔


دوڑتےانڈیکس نےایک بارپھرنیاتاریخی ریکارڈ  بنادیا۔انڈیکس پہلی بار1لاکھ 45 ہزار88 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔


کاروباری ہفتےکے تیسرے روز بھی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اورانڈیکس پہلی باردوہزار51پوائنٹس اضافہ سےنئی بلندترین سطح پربندہوا۔۔


بدہ کو مارکیٹ میں  بلند ترین سطح  ایک لاکھ پینتالیس ہزار، ایک سو ستاسی پوائنٹس  رہی ۔ انرجی ،آئل اینڈ گیس سمیت دیگرسیکٹرزمیں کاروبار میں زیادہ تیزی دیکھی گئی۔