پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیرزمان کا کہنا ہے وزیراعظم پاکستان نے کراچی کی عوام سے جو وعدے کیے انہیں پورا کیا


پی ٹی  آئی  کراچی کے صدر خرم شیرزمان کا کہنا ہے وزیراعظم پاکستان نے کراچی کی عوام سے جو وعدے کیے انہیں پورا کیا

پی ٹی  آئی  کراچی کے صدر خرم شیرزمان کا کہنا ہے وزیراعظم پاکستان نے کراچی کی عوام سے جو وعدے کیے انہیں پورا کیا۔۔پی  ٹی آئی کے کارکنان کراچی کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے ایم اے جناح روڈ پریڈی تھانے کے اطراف علاقوں کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔۔خرم شیرزمان  نے کہا 40 سال بعد سال بعد پی ٹی آئی کی کاوشوں سے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کیا گیا۔۔

پی ٹی آئی کے کارکنان ہر دم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، علاقہ مکین کی شکایات پر ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جارہے ہیں

خرم شیر زمان نے کہا وزیر اعظم نے کراچی کے عوام سے جو وعدہ کیا  اسے پورا کیا ہے، ہمارا اگلا مرحلہ بھی مزید سڑکوں کی تعمیر کا ہے۔

خرم شیرزمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان ہر دم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، علاقہ مکین کی شکایات پر ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر کروائے جارہے ہیں۔