کراچی ماڑی پور کے قریب تیز رفتار ٹریلر بائیک پر چڑھ دوڑا۔ حادثے میں بائیک پر سوار دو سالہ بچہ جاں بحق

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی ماڑی پور کے قریب تیز رفتار ٹریلر بائیک پر چڑھ دوڑا۔ حادثے میں بائیک پر سوار دو سالہ بچہ جاں بحق

کراچی ماڑی پور کے قریب تیز رفتار ٹریلر بائیک پر چڑھ دوڑا۔ حادثے میں بائیک پر سوار دو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ میاں بیوی زخمی ہوئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریلر کو تحویل میں لے لیا اور ڈرائیور اعجاز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان لیاری کھڈہ مارکیٹ کا رہائشی ہے۔