اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں عالمی بینک گروپ کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے بطور صدر اجے بنگا کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں 10 سالہ عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت تعاون کو قابلِ تحسین قرار دیا گیا۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کی شراکت داری اور ملک کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے عزم کو سراہتے ہوئے اجے بنگا کی قیادت کو مزید مؤثر ترقیاتی شراکت دار بنانے کے لیے اہم قرار دیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پائیدار اقتصادی استحکام کے لیے ملکی ضروریات کے مطابق اصلاحاتی پروگرام پر عمل پیرا ہیں اور بڑے پیمانے پر نتائج کے حصول کے لیے بروقت عملدرآمد ضروری ہے۔ انہوں نے روزگار کے مواقع اور نجی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے عالمی بینک گروپ کے کردار کو اہم قرار دیا۔
وزیراعظم اور صدر عالمی بینک گروپ نے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک سے ہم آہنگ ترجگار کے مواقع اور نجی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے عالمی بینک گروپ کے کردار کو اہم قرار دیا۔
وزیراعظم اور صدر عالمی بینک گروپ نے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک سے ہم آہنگ ترجیحات پر عملدرآمدیحات پر عملدرآمد اور ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی اور ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنانے پر کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے ترقیاتی منصوب نے ترقیاتی منصوبوں میں عملدرآمد کیوں میں عملدرآمد کی رکاوٹوں کے خاتم رکاوٹوں کے خاتمے کے ویژن کا اعادہے کے ویژن کا اعادہ کیا اور روزگار پر کیا اور روزگار پر مبنی اقتصادی ترقی مبنی اقتصادی ترقی کے لیے جامع انتظام کے لیے جامع انتظامی اصلاحات کے عزمی اصلاحات کے عزم کا اظہار کیا۔
کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانے کے ع کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیازم کا بھی اعادہ کیا۔ صدر عالمی بینک۔ صدر عالمی بینک گروپ اجے بنگا نے گروپ اجے بنگا نے پاکستان میں پُرت پاکستان میں پُرتپاک استقبال اور مہپاک استقبال اور مہمان نوازی پر اظہارِ تشکر کیا اور حکومت پاکستان کی جاری اصلاحاتی کوششوںمان نوازی پر اظہارِ تشکر کیا اور حکومت پاکستان کی جاری اصلاحاتی کوششوں کو سراہا۔
اج کو سراہا۔
اجے بنگا نے ون ورلے بنگا نے ون ورلڈ بینک گروپ کے تحتڈ بینک گروپ کے تحت تعاون کے مزید فرو تعاون کے مزید فروغ کے عزم کا اظہارغ کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اصلاح کرتے ہوئے اصلاحاتی ایجنڈے کے اہاتی ایجنڈے کے اہداف کے حصول کے لیے ترقیاتی شراکت دارداف کے حصول کے لیے ترقیاتی شراکت داروں سے قریبی ہم آہنگی پر زور دیا۔وں سے قریبی ہم آہنگی پر زور دیا۔ انہوں نے نجی وسائل کے مؤثر استعمال انہوں نے نجی وسائل کے مؤثر استعمال میں اضافے کو نا میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا۔
گزیر قرار دیا۔