کراچی،عرفان علی
کراچی میں بنیادی سہولیات
نہ ملنےسےپریشان سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ کےمکین خواتین اوربچوں کےہمراہ احتجاج
کرنےپریس کلب پہنچ گئے۔کہتےہیں علاقہ کی اتنی بری حالت ہےکہ وہاں رہنا دشوارہوگیا
ہے۔
پینے کاپانی نہیں۔۔ علاقےمیں
سیوریج کا نظام تباہ حال اورگندگی۔۔ تعلیم
کیلئےاسکول نہیں۔۔ صحت کیلئےڈسپنسریاں برسوں سےغیرآباد۔۔ یہ کہنا ہےیوسف گوٹھ
کےمکینوں کاجواحتجاج کرتےکراچی پریس
مظاہرین کا پریس کانفرنس میں
کہنا تھا کہ ہمارےعلاقے کی بہتری کیلئےجوفنڈزجاری ہوتےہیں ،،وہ علاقےپرخرچ نہیں
ہوتے۔۔
کتنے فنڈزفیڈرل گورنمنٹ نے
ریلیز کیے ہیں اور کتنے فنڈزپرویژنل
گورنمنٹ نے ریلیز کیے لیکن ۱۰ فیصد بھی کام نہیں کیا گیا
عبدالرحیم، یوسف گوٹھ یا منگھو پیر جیسے چار پانچ علاقے ہیں ان کا برا حال
ہے برباد ہوئے وے ہیں، سیوریج کا نظام اتنا برا حال ہے کہ دن تو کیا رات میں بھی
وہاں بیٹھا نہیں جاسکتا اتنے مچھر ہیں ہر
دوسرا شخص ڈینگی کا شکار ہورہا ہے
مظاہرین کی جانب سے کراچی
پریس کلب پراحتجاجی کیمپ لگادیا گیا۔۔ مظاہرین میں خواتین اوربچےبھی شریک تھے۔۔