کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کےموقع
پروفاقی وزیرعلی زیدی کوووٹ کاسٹ کرنےکےبعد علاقے کادورہ مہنگاپڑگیا۔۔۔الیکشن کمیشن
نےپولیس کوعلی زیدی کوحدودسےباہرکرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔۔۔
وفاقی وزیرعلی زیدی نےکنٹونمنٹ بورڈ
انتخابات کےموقع پراپناووٹ کاسٹ کیااورعلاقہ کادورہ کیا جس پرالیکشن کمیشن آف
پاکستان نے پولیس کواحکامات میں کہاکہ علی زیدی کوعلاقے سےباہرنکالاجائے۔۔۔وفاقی
وزیرعلی زیدی نے ٹوئٹ میں کہاکہ آج جب میں اپنا ووٹ ڈالنے گیا تو ہنگامہ آرائی کی گئی۔۔۔ایک شکست خوردہ
امیدوار کے کارکنان نے ہنگامہ آرائی کرنے کی ناکام کوشش کی۔۔۔انہوں نےپی ٹی آئی کے
کارکنان سے پُرامن رہنے کی درخواست کرتا ہوں۔۔۔ پیپلز پارٹی نے ضابطہ اخلاق کی
خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کو تحریری شکایات
کی تھی۔۔۔انہوں نےموقف اختیارکیاتھاکہ مخالف جماعتوں کے اراکینقومی و
صوبائی اسمبلی کھلے عام پولنگ اسٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں۔۔۔