پشاور،خیبرپختونخواالیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس

عرفان علی عرفان علی

پشاور،خیبرپختونخواالیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس

پشاور،خیبرپختونخواالیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس
 پی کے 15 لوئر دیر  کے آزاد  امیدوار  ہمایوں خان  کو  50 ہزار  روپے جرمانہ
پی کے 7 لوئر دیر کےآزاد امیدوار  محبوب شاہ کو 50 ہزار روپے جرمانہ
چیئرمین ویلج  کونسل گل آباد لوئر دیر مراد رحمان پر 30 ہزار روپے جرمانہ
پشاور حلقہ پی کے 79 سے ن لیگی   امیدوار جلال خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ 
حلقہ پی کے 73پشاور سے  ارباب وسیم حیات پر  5 ہزار روپے جرمانہ، 
حلقہ پی کے 73 پشاورسے جے یو آئی امیدوار  کو  5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا
پشاورچیئرمین نیبرہڈ کونسل بہاری کالونی  محمد اسماعیل کو 50 ہزار روپے جرمانہ 
چیئرمین ویلج کونسل نشان بانڈہ اپر دیر ملک شاہ الدین کو 5 ہزار روپے جرمانہ 
حلقہ پی کے 95 کرم ، چیئرمین تحصیل کونسل سنٹرل کرم احسان اللہ پر 25 ہزار روپے جرمانہ
پی کے 96 کرم کے آزاد امیدوار علی ہادی کو 15 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، 
پشاور، تمام  امیدواروں کو جرمانے 29 جنوری تک جمع کرکے چالان پیش کرنے کی ہدایت