دلہن کے لباس میں صبور علی

عمران عمران

دلہن کے لباس میں صبور علی

 

پاکستان کی مشہور ماڈل صبورعلی اور انکی قریبی دوست منال خان کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈٰیا کی زینت بن چکی ہیں صبورعلی خان کے حالیہ برائیڈل شوٹ  کو بےحد پسند کیا جارہاہےصبور علی سوشل میڈیا پر بےحد سرگرم رہتی ہیں آئے روز اپنے متعلق تمام معلومات اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔

صبورعلی اور علی انصاری کو میڈیا انڈسٹری کی بہترین جوڑی قرار دیا جاتا ہے،لیکن اس سے قبل علی انصاری کی منگنی مشال خان سے ہوئی تھی لیکن یہ منگنی ذیادہ عرصہ نہ  چل پائی اور راہیں جدا ہوگئیں۔

صبورعلی  اس وقت مختلف ٹی وی ڈراموں میں کام رہی  ہیں اور علی انصاری بہتری انٹرٹینر کے طور پر مانے جاتے ہیں۔

خوبصورت دلہن کا لباس زیب تن کرکے صبورعلی نے اپنے مداحوں کی توجہ مزید اپنے جانب مرکوز کررکھی ہے۔

صبورعلی پاکستانی انڈسٹری کی معروف ادکارہ ہے جو صرف 26 برس کی ہیں۔ کم وقت میں ذیادہ کامیابیوں  حاصل کرنا انکی قسمت اور محنت کا نتیجہ کہا جاسکتاہے۔

دونوں کی خوبصورت تصاویر ان دنوں میڈیا انڈسٹری میں چرچے ہیں اور انہیں بےحد پسند کیاجارہاہے۔

ان کے مشہور ڈراموں میں تیری میری کہانی، خدایا،بےقصوراور دیگر شامل ہیں۔

حال ہی میں برائیڈل شوٹ اور فوٹوگرافی کی تصاویر کو بےحد پسند کیا جارہاہے۔ 


خوبصورت لباس اور ماڈل کا اسٹائل مداحوں کو بھا گیا ۔