کراچی میں سٹی کورٹ کے وکلاء نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔


کراچی میں سٹی کورٹ کے وکلاء نے انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔

 


 

سٹی کورٹ کےاحاطے میں درخت میں دو دن سے پھنسے پرندے کو وکیل نے اپنے دو ساتھیوں کےہمراہ اپنی مدد آپ  کے  تحت بچانے میں کامیاب ہوگئےہیں۔


وکلاء نے اپنی جان خطرے میں ڈال کراپنی مدد آپ کے تحت درخت پر چڑھ کر پھنسے ہوئے کوے کو نکالا، ایڈووکیٹ اسلم بھٹہ کہتےہیں کہ کوا دو دن سے درخت پر پھنسا ہوا تھا، ہم نے جیسے دیکھا تو مدد کے لیے پہنچے، کوے کو پانی پلا کر آزاد کر دیاہے۔