بیگم نصرت بھٹوویمن یونیورسٹی سکھرعملی تشخیصی آلات،چلینجز اورآگےبڑھنےکاراستہ کے عنوان سے دوروزہ بین الاقوامی سمپوزیم منعقدکیاگیا۔


بیگم نصرت بھٹوویمن یونیورسٹی سکھرعملی تشخیصی آلات،چلینجز اورآگےبڑھنےکاراستہ کے عنوان سے دوروزہ بین الاقوامی سمپوزیم منعقدکیاگیا۔


بیگم نصرت بھٹوویمن یونیورسٹی سکھر کی جانب سے سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کےتعاون سے عملی تشخیصی آلات،چلینجز اورآگےبڑھنےکاراستہ کے عنوان سے دوروزہ بین الاقوامی سمپوزیم منعقدکیاگیا۔۔۔افتتاح صوبائی وزیراطلاعات ناصرحسین شاہ نےکیا۔۔۔تقریب کے آخری روز آرفن بچوں نےخصوصی ٹیبلوبھی پیش کیے۔۔

سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کےتعاون سےبیگم نصرت بھٹوویمن یونیورسٹی سکھر میں عملی تشخیصی آلات،چیلنجزاورآگےبڑھنےکاراستہ کےعنوان سے دو روزہ بین الاقوامی سمپوزیم میں صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نےافتتاحی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔تقریب سے خطاب میں ناصرحسین شاہ نےکہاکہ سپموزیم یونیورسٹی کی تعمیروترقی میں کلیدی کردار اداکرےگا۔

بیگم نصرت بھٹوویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرثمرین حسین نےخطاب میں کہاکہ ہمارامقصد اعلیٰ تعلیمی اداروں کواکھٹاکرنااوراس بات کا تعین کرناہے کہ مستقبل میں وبائی امراض کی صورت میں کس طرح آگے بڑھا جائے۔۔۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کےچئیرمین ڈاکٹرعاصم حسین تھے۔۔۔تقریب میں پندرہ جامعات کےوائس چانسلربھی  مدعوتھے۔۔۔اختتام پر آرفن بچوں نےخصوصی ٹیبلوبھی پیش کیے۔۔۔