جنوبی افریقہ، سری لنکا،
بنگلہ دیش اور بھارت سمیت 26 ممالک پاکستان نہیں آسکیں گے
سول ایوی ایشن کے نوٹی
فیکشن کے مطابق حالیہ کورونا کی لہر کی وجہ کٹیگری سی میں شامل ممالک کے شہری
پاکستان نہیں آسکیں گے پاکستانی شہری بھی ٹیسٹ کے بعد پاکستان آسکیں گے۔نوٹی
فیکشن میں مزیدکہا گیا ہے کہ ان 26 ممالک سے اگر پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں تو
انہیں پرواز سے قبل 72 گھنٹے پہلے کورونا
ٹیسٹ کرانا پڑے گا۔پاکستان کے تمام
ایئر پورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ بھی کیا جائےگا۔