وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں سرکلرریلوےکاسنگ بنیاد رکھیں گے

صبانور صبانور

وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں سرکلرریلوےکاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں سرکلرریلوےکاسنگ بنیاد رکھیں گے۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی گورنرہاوس میں وزیراعظم سےملاقات کرینگے۔۔۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ کراچی کےدوران سرکلر ریلوے کاسنگ بنیادرکھیں گے۔۔۔سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب  کینٹ اسٹیشن پرمنعقدہوگئی۔۔۔وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات بھی کرینگے۔۔۔دورہ کراچی کےدوران وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ارباب غلام رحیم اور بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین سےبھی ملاقات کاامکان ہے۔۔۔