عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما سینگار نوناری کی بازیابی کے لیےسندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے
حیدرآباد میں بھی پر امن
احتجاج کیا گیا ۔
حیدرآباد
میں سندھ پروگریسو کمیٹی کی جانب سے
بھی ایک مشترکہ احتجاج کیا گیا ، جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
مقررین کا کہناتھاکہ تمام
ترقی پسند اور وطن دوست باشعور تنظیموں اور افراد کی مشترکہ جدوجہد ہی اس ملک میں
کوئی رنگ لائے گی جس کے لیے ہم سب کو یکجا ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔