کراچی میں مسلسل آٹھ نو گھنٹے بارش ہوئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 کراچی  میں مسلسل آٹھ نو گھنٹے بارش ہوئی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے  کراچی  میں مسلسل آٹھ نو گھنٹے بارش ہوئی،،لیکن کہیں نکاسی کا مسئلہ نہیں ہوا۔ بدھ سے واٹربورڈ   کی مشینری کھڑی اور مختلف مقامات پر سولہ  بڑے پمپس لگادیئے تھے ۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے  کراچی  میں مسلسل آٹھ نو گھنٹے بارش ہوئی،،لیکن کہیں نکاسی کا مسئلہ نہیں ہوا۔ تمام عملہ رات بھر سڑکوں پر موجود رہا۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  پہلے سے منصوبہ بندی کرلی تھی۔بدھ سے واٹربورڈ   کی مشینری کھڑی اور مختلف مقامات پر  16 بڑے پمپس لگادیئے تھے ۔

مرتضی وہاب کا کہنا تھا  سمندری طوفان  کا خطرہ ٹل گیا ہے،،لیکن  بلدیاتی اداروں میں دو اکتوبر تک ایمرجنسی رہے گی۔