اوشنا شاہ کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی
سینئر فنکاروں میں کیا جاتاہے
کم وقت میں مداحوں کے دل جیتنا کوئی اوشنا شاہ سے
سیکھے،
انہوں نے کم عرصے میں اپنے چاہنے والوں کی فہرست میں اضافہ کردیا ہے
انکا کام صلاحتیں انکی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اوشنا نے آج تک جتنے ڈراموں میں بھی کام کیاہے وہ ٹاپ ہٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے ہرپروڈکشن ہائوس کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اوشنا شاہ کو ہی کاسٹ کرے
اوشناشاہ 31 سال کی ہوچکی ہیں اور جلدہی شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھنے والی ہیں۔
اسراء غزل کی یہ سوتیلی بہن ہیں۔اور یہ
انسٹاگرام پر بہت ذیادہ متحرک رہتی ہیں جہاں پر ان کے فینز کی تعداد میں تیزی سے
اضافہ ہوتاجارہاہے۔
اوشنا شاہ بہترین فیشن ماڈل اور ادکارہ ہے ان
دنوں اپنی چھٹیوں سے خوب لطف اندوزہورہی ہیںاور انکی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل
میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔اوشنا نے تصاویر میں ویسٹرن لباس زیب تن کررکھاہے جنہیں
تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے۔