پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت داخلہ ٹیسٹ میں مبینہ طور پر بےقا عدگیوں کا انکشاف

نزاہت خان نزاہت خان

پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت  داخلہ ٹیسٹ میں مبینہ طور پر بےقا عدگیوں کا انکشاف

پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت  داخلہ ٹیسٹ میں مبینہ طور پر بےقا عدگیوں کا انکشاف،،،اے پی ایم ایس او  نے متاثرہ طلبہ و طالبات کے ہمراہ کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا ،،ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کہتے ہیں معاملہ گورنر سندھ کے سامنے رکھیں گے سنوائی نہ ہوئی تو ثبوت عدالت میں لے کر جائیں گے ۔

پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہوئے داخلہ ٹیسٹ  میں  مبینہ  طور پر باقاعدگیوں  کا انکشاف۔

اے پی ایم ایس او کا   متاثرہ طلبہ و طالبات کے ہمراہ  کراچی پریس کلب  پر شدید احتجاج  شرکاء نے پی  ایم سی سے امتحان   دوبارہ لینے کا مطالبہ

متحدہ کے رکن سندھ  اسمبلی خواجہ اظہارالحسن بولے پی ایم سی  کےتحت ہوئے  امتحان میں کہیں  شفافیت  نظر نہیں آئی  معاملہ گورنر سندھ کے سامنے رکھیں  گے سنوائی نہ ہوئی تو عدالت  جائیں گے

 عدالت میں دوسری ہیئرنگ پر یہ جو ادارہ  بنا ہے پاکستان میڈیکل کونسل بند کردےکیونکہ اس کی شفافیت نہیں

خواجہ اظہار نے اپنے  جوشیلے خطاب  میں سندھ حکومت پر  بھی کھل کر تنقید کی کراچی  کے مسائل  کا تذکرہ  کیا   جبکہ ایڈمنسٹریٹرکراچی کو  مسائل لا علم قرار دیا  ۔

پہلے ہی صوبائی حکومت کے زیر اثر کوٹہ سسٹم ڈومیسائل اور کئی ہتکنڈوں کےذریعے ان نوجوانوں کا مستقبل تاریک ہورہاہے

مظاہرے میں شریک طلبہ و طالبات نےپی ایم سی داخلہ امتحانات دوبارہ لینےکا مطالبہ کردیا