کراچی میں فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی نےصدر میں چھاپہ مارکےحوالہ ہنڈی کی کارروائیوں اورسرگرمیوں میں ملوث تین ملزم گرفتار کرلئے

نزاہت خان نزاہت خان

ایف آئی اے کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں گرفتارہونےوالےملزمان میں سوئس ایکسچینج کمپنی کامینجربھی شامل ہے۔ترجمان ایف آئی اےسندھ کے مطابق ملزمان سےحوالہ ہنڈی میں استعمال ہونےوالاسامان اوردستاویزات برآمدکرلئے گئے۔ ملزمان کسٹمرکےشناختی کارڈکی کاپی پرڈالردبئی بھیجواتےتھے اورملزمان کودبئی میں موجود شخص کی معاونت حاصل تھی۔ گرفتارملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جمعہ کوعدالت میں پیش کیاجائےگا