سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تمام جامعات و تعلیمی بورڈز پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔

عرفان علی عرفان علی

تمام نجی و سرکاری جامعات پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولی جائیں گی, وزیر جامعات اسماعیل راہو کے مطابق 100 فیصد حاضری کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا ہے، ویکسینیشن کے عمل کو یقینی بنانے کے لیےمحکمہ صحت کے ملازمین  کی جانب سے جامعات میں  کاؤنٹرز لگائے گئے،12سال اور اسے زائد عمر کے طلبا کی ویکسی نیشن لازمی ہو گی۔۔