صوبائی وزیر سہیل انور سیال کہتے ہیں۔سندھ میں پانی کی 90فیصد
قلت ہے۔مستقل سندھ کو پانی کم دیا
جارہاہے۔ وفاقی حکومت سندھ کے 29 کروڑ سے
زائد روپے زکواۃ کے پیسےکھاگئی۔
صوبائی وزیرآبپاشی سہیل
انور سیال نےکہا کہ سندھ میں پانی کی 90فیصد
قلت ہے۔ مستقل سندھ کو پانی کم دیا
جارہاہے۔ نیوٹرل پینلز آکر کینالز کا دورہ کریں ۔
محکمہ آرکائیو کے دفتر میں نیوز کانفرنس میں سہیل انورسیال نے کہا کہ
وفاقی حکومت سندھ کے 29 کروڑ سے زائد روپے
زکواۃ کے پیسے کھا گئی۔ وفاق ہر سال دو ارب سے زائد رقم زکواۃ کی مد میں دیتا ہے۔
اس دفعہ وفاق نے پیسے کم جاری کئے ہیں
سہیل انور سیال کاکہنا ہے کہ وفاقی حکومت نےملک کی
معیشت کو تباہ کردیا۔کسان کو پریشان کردیا۔کسان
کو مہنگے داموں بیج خریدنا پڑیگا