کراچی میں چوری اور چھینی گئی گاڑیاں آن لائن فروخت کرنے والے تین ملزم پکڑے گئے۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں چوری اور چھینی گئی گاڑیاں  آن لائن فروخت کرنے والے تین  ملزم پکڑے گئے۔

کراچی میں چوری اور چھینی گئی گاڑیاں  آن لائن فروخت کرنے والے تین  ملزم پکڑے گئے۔

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل  کے مطابق گرفتار ملزموں سے ایک چوری شدہ ٹیمپرڈ گاڑ ی برآمد ہوئی ہے۔ملزم دانیال نےاحسن  کےنام سے  ویب سائٹ پر جعلی اکاؤنٹ بنایا ہوا تھا۔ اے وی  ایل سی  کے مطابق ملزمان  چوری اور ،چھنی گئی گاڑیوں کو  ٹیمپرنگ کے بعد ویب سائٹ پر اشتہار لگاکرسستےداموں فروخت کرتے تھے۔