کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ سے رینجرز نے دواسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔

صبانور صبانور

ترجمان رینجرز کے مطابق  گرفتار ملزمان گیارہ اگست کوسعیدآبادمیں پمپ پرڈکیتی کی واردات میں ملوث ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی  کی مدد سےعمل میں آئی ہے۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعددوارداتوں میں ملوث ہیں۔