پنجاب بھر کی 590روڈز کی
تعمیر و بحالی شروع، چار سڑکیں مکمل،پانچ روڈز پر کام جاری ہے
مراکز صحت کی تعمیر ومرمت
بھی شروع، پھول نگر،مانگا،شامکے بھٹیاں اور فیروز والا کے مراکز صحت کی تعمیر و
بحالی مکمل
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
کا روڈز کے اطراف شجر کاری کا حکم
گوجرانولہ لاہور ایکسپریس وے
کے اطراف میں ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
نے ایس ایل تھری کی جلد از جلد تکمیل کا حکم بھی دیا
ایس ایل فور کی جلد از جلد
تعمیر کے لئے وفاقی حکومت سے رابطے تیز کرنے پر اتفاقِ
دیپالپور تا لیہ میگا روڈ
اور دیگر روڈز کی تعمیر کے لئے سفارشات کا جائزہ لیاگیا