ملکی سیاست کا میں ہواؤں کا رخ دیکھتے ہوئے حکومتی اتحادی بھی سلگنے
لگے ۔۔ ایم کیو ایم کی قیادت نے صلاح و مشورے کے لئے سر جوڑ لیئے کنونیئرایم کیوایم
پاکستان خالدمقبول صدیقی کہتے ہیں ۔سیاسی مفاد کےلیے حکومت کا ساتھ نہیں دیا۔
جمہوریت بچانے کےلیے حکومت کا ساتھ دیا، ہمارےبغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہےتو علیحدہ
ہوسکتےہیں ۔ اگر ضرورت ہے تو قبل از وقت انتخابات ہونے چاہیں
ایم کیو ایم پاکستان کا
اجلاس کنونیئر خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں بہادرآباد سے متصل پارک میں ہوا۔
اجلاس میں اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی، سینیٹرزاورپارٹی ذمہ داران شریک ہوئے۔اجلاس میں مہنگائی ، سیاسی صورتحال
اور بلدیاتی مسائل تبادلہ خیال ہوا
اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے
کہاکہ جمہوریت بچانے کےلیے حکومت کا ساتھ دیا، ہمارےبغیر بھی جمہوریت بچ
سکتی ہےتو علیحدہ ہوسکتےہیں ،
ہمارا کوئی سیاسی مفاد ایسای نہیں کہ ہم حکومت کاساتھ دیا ۔ہم نے
حکومت کا ساتھ حکومت میں رہنے حکومت بنانے کے لیے نہیں جمہوریت بچانے کے لیے دیاتھااگر
سمجھتے ہیں جمہوریت ہمارے ووٹوں کے بغیر بھی بچ سکتی ہے تو ہم حکومت میں رہنے کو
ترجیح نہیں دیں گے
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر قوم کو
ضرورت ہے تو قبل از وقت انتخابات ہونے چاہئیں ۔۔ہم نے انتخابات کی تیاری شروع نہیں
کی ہے لیکن حالات بہت خراب ہیں،مہنگائی بہت ہوگئی ہے
وہ لوگ پاکستان کی
غالب اکثر یت جومرتے مرتے زندگی کررہی ہے اور جیتے جیتے موت کا زہر ہی رہی اُس کےلیے
کم سے کم آٹے دالیں اور ایندھن جلانے کا سامان
غریبوں کےلیے سبسڈی کا اعلان کرے
کا کہنا تھا ہمیں لگتا بیلٹ پیپر کم ہوگئے ہیں اگر ووٹ نہیں بولے گا
تو روڈ بولے گی ہم نے حکومت سے تنظیمی مطالبات نہیں کئے تھے