میٹھی عید پر اپنے پیاروں سے ملاقات کیکس اور مٹھائیوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے،،

عدنان اطہر عدنان اطہر

میٹھی عید پر اپنے پیاروں سے ملاقات کیکس اور مٹھائیوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے،،

میٹھی عید پر اپنے پیاروں سے ملاقات کیکس اور مٹھائیوں کے بغیر ادھوری سی لگتی ہے،،

 کراچی میں چاند رات سے قبل ہی بیکریوں اور مٹھائیوں کی دکان پر رش بڑھ جاتا ہے،،

اسپیشل عید کیکس کی ڈیمانڈ بھی بڑھ جاتی ہے۔

میٹھی عید پر مٹھاس کی بات نہ ہو۔

کیسے ممکن ہے۔

چاند رات سے قبل ہی کراچی کے شہری کیکس اور مٹھائیوں کی خریداری کرنے پہنچ گئے۔

کہا میٹھی عید پر پیاروں کے سنگ مل بیٹھنے کا موقع ملتا ہے۔ خاطر تواضع میٹھی اشیاء سے ہی کی جانی چاہیے

خریدار،بچوں کی فرمائش تھی کہ ہمارے لیےیہاں سے کیک خریدکرلیکرآئیں،مٹھائیوں میں یہاں کی سوندھ پاپڑی بہت اچھی ہوتی ہے۔

حلوے ہم فیملی میں بھی دیتےہیں۔

دیگر شہروں سے آئے مہمانوں کا بھی کراچی کی میٹھی سوغات کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کا ارادہ ہے

خریدار،رمضان اختتام کےقریب ہیں اورہم عیدکوخوش آمدیدکہہ رہےہیں،

بہت خوشی ہے کہ ہم اپنے دوستوں اوررشتے داروں کی میزبانی کریں گے۔

بیکریز اور دکانوں پر شہریوں کی ڈیمانڈز کے پیش نظر عید اسپیشل کیکس بھی متعارف کرائے گئے ہیں،،

خریدار،کوشش کرتےہیں کہ یہاں کی مٹھائیاں اور کیک اپنےمہمانوں کی تواضع میں رکھ سکیں۔

شہری کہتے ہیں مٹھائی اور کیکس کے ساتھ ساتھ بسکٹس اور ڈونٹس کو بھی میٹھی عید کے دسترخوان پر سجائیں گے۔