کراچی میں آئے روز اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جارہاہے
یہ کراچی میں کونسے مقامات ہیں جہاں پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ذیادہ ہوتی ہیں
اور اسٹریٹ کرمنل کا آسان ہدف کون کون سے مقامات
ہیں ؟؟؟
کراچی میں جرائم کی وارداتیں اب بھی تھمنے کا نام نہیں لی رہی ہیں ،اسٹریٹ کرمنلز پہلے سے ذیادہ متحرک قانون
کی گرفت کی پرواہ کئے بغیر بے خوف وارداتیں کرتے دیکھائی دیتے ہیں۔
رواں برس کے 9 ماہ میں شہرکے20تھانوں کےبیس مقامات میں سب سےزیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کی گئیں۔جن
میں الآصف اسکوائر، سیریناموبائل مارکیٹ ، نیوسبزی منڈی،عباسی شہیداسپتال اورحیدری
مارکیٹ کے علاقے شامل ہیں۔
سی پی ایل سی کی رپوٹ کے
مطابق رواں سال کراچی میں سہراب گوٹھ تھانے
کی حدودمیں واقع الآصف اسکوائر میں سب سے زیادہ موبائل فون چھینے گئے کراچی میں
نوماہ کے دوران الآصف اسکوائر پر شہریوں
سے 400موبائل فونز چھینے گئے ہیں
سی پی ایل سی کی رپورٹ کے
مطابق دوسرےنمبرپروارداتیں سیریناموبائل
مارکیٹ کےاطراف میں ہوئیں نیوسبزی منڈی،عباسی شہیداسپتال اورحیدری
مارکیٹ بھی آسان ہدف ہےجبکہ ڈسکوبیکری،ضیاء الدین اسپتال ناظم آباد کےاطراف بھی
اسٹریٹ کرمنلز نے دھڑلے سے وارداتیں کیں
ہے
ایکسپوسینٹر،عائشہ منزل،سیفی اسپتال اورمینابازاربھی اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹ ہے
تھانہ تیموریہ دوسرے،کورنگی انڈسٹریل ایریاتیسرے،سائٹ سپرہائی
وےچوتھےنمبرپر ہے کراچی میں
رواں برس 9 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی58ہزار 891 وارداتیں رپورٹ
ہوئیں
جن میں شہریوں سے 2ارب 15 کروڑ سے زائدکی لوٹ مار کی جاچکی ہیں