گوادر کے خوبصورت ساحل پر رات کے اندھیرے میں سینکٹروں کی تعداد میں سفید کینکڑے دوڑتے نظر آتےہیں

عمران عمران

 گوادر کے خوبصورت ساحل پر رات کے اندھیرے میں سینکٹروں کی تعداد میں سفید کینکڑے دوڑتے نظر آتےہیں

 

گوادر کے خوبصورت ساحل پر رات کے اندھیرے میں سینکٹروں کی تعداد میں سفید کینکڑے دوڑتے نظر آتےہیں ۔۔۔ قدرتی ماحول اورآبی حیات کا خوبصورت نظارہ چہرہ نیوز نے کیمرے میں محفوظ کیا ہے ۔

گوادرکےخوبصورت سمندرکا کوئی ثانی نہیں

لیکن یہاں آبی حیات اورقدرت کےنظارےبھی دیکھنےکوملتےہیں۔۔

جی ہاں گوادربیچ پرسورج غروب ہوتےہی جہاں ٹھنڈی اورتیزہوائیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں وہیں ۔۔ سفید کیکڑےبھی ساحل پرنکل آتےہیں۔۔

گھپ اندھیرےمیں جیسےساحل کوجگنوؤں کی مانند روش کرتےہوں۔۔


ان کیکڑوں کےقریب جائیں تویہ ادھرادھردوڑنا شروع ہوجاتےہیں۔۔ سینکڑوں کی تعداد میں ساحل پرکیکڑوں کا جھنڈ دیکھنےکوملتا ہے۔۔

صاف شفاف سمندراوراسکےسونےجیسےریت سےڈھکےساحل کا نظارہ ہی کچھ اورہوتاہے۔۔ جویہاں آنیوالوں کا اپنےسحرمیں جکڑلیتا ہے۔۔