سندھ ہائیکورٹ نےالاٹمنٹ کی اصل دستاویزات پیش نہ کرنےسمیت لیزنہ دکھانےپرپریڈی
اسٹریٹ پرقائم مکہ ٹیرس کےاضافےحصوں کوتوڑنےکاحکم جاری کردیا۔ ایس بی سی اےٹیم
کارروائی کرنےپہنچی تومکینوں نےراستی روک دیا۔
سندھ ہائیکورٹ نےپریڈی اسٹریٹ پرقائم مکہ ٹیرس کےاضافےحصوں کوتوڑنےکاحکم جاری
کردیا۔ ایس بی سی اےٹیم کارروائی کرنےپہنچی تومکینوں نےراستہ روک دیا۔
یکم نومبرکوسندھ ہائیکورٹ نے حکم پرعمل درآمد کرنےہدایت جاری کی،، جمعرات
کےروزایس بی سےاےکی ٹیم کےپہنچنےپرمکینوں نےاحتجاجا ٹیم کےراستےروک دئیے،، مکینوں
کا کہنا تھا کہ عدالت نےمزید مہلت دیدی ہے۔۔
ہمیں نہیں پتہ بلڈرنےکیا کیا ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملاابھی بچےاسکول سےآئےہیں
توٹیمیں موجود ہیں
ہم نےاپنا سب کچھ بیچ کرفلیٹ خریدا ہے،، لیکن ابھی پتہ چلا کہ فلیٹ کےباتھ روم
غیرقانونی ہیں ہمیں ٹائم دیا جائے
پہلےبھی ایسی کارروائیاں ہوئی ہیں ہم تعاون کرنےکوتیارہیں
بلڈنگ کی بجلی کےالیکڑک نےصبح منقطع کردی ہے،، جبکہ 10 روزپہلےبھی بلڈنگ کےکچھ
حصوں کوتوڑاگیا تھا،،آج عدالت میں دوبارہ معاملےپرسماعت ہوئی توعدالت نےمکہ
ٹاورمکینوں کے وکیل کوجھاڑ پلا دی عدالت نےریمارکس دئیےکہ عدالت نے کمپلسیری اوپن
ایسپیس خالی کرنے کا حکم دے رکھا ہے،عدالت نےریمارکس دئیےکہ آپ تو خود غیر قانونی
الاٹی ہیں، جسٹس ظفر احمد راجپوت نےکہا کہ آپ کی الاٹمنٹ کارروائی ہی مکمل نہیں۔۔
کمپلیشن کےبغیرتورہائشی سرٹیفیکیٹ دیا جانا ہی غیر قانونی ہے۔۔ عدالت نےایس بی
سےاےکےخلاف کارروائی کرنےکی مکینوں کی درخواست مسترد کرتےہوئےعدالتی حکم پرعمل
درآمد کےساتھ سماعت 8 نومبرتک ملتوی کردی۔۔