زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پہلی بال سےیقین تھا کہ ہم میچ جیتیں گے۔

عرفان علی عرفان علی

زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پہلی بال سےیقین تھا کہ ہم میچ جیتیں گے۔

زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ پہلی بال سےیقین تھا کہ ہم میچ جیتیں گے۔

میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مجھے محسوس ہورہا تھاکہ ہمیں میچ میں 15 سے 20 رنز اور بنانے چاہیے یہ رنز کم ہے۔تاہم اس بات پر یقین تھا کہ اگر پرفارمنس اچھی رہی تو ہم ضرور جیتیں گے۔

سکندر رضا نے کہاکہ ورلڈ کپ میں پاکستان جیسی ٹیم کو ہرانا بہترین جیت ہے۔