حکومت سندھ نے کورونا وباء کی موجودہ صورتحال میں مزید ویکسینیٹرز
بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا
ای پی آئی محکمہ صحت سندھ کی جانب سے اخبارات میں ویکسینیٹرز کی بھرتی
کے حوالے سے اشتہار شائع کردئے گئے۔ کراچی
سمیت سندھ میں 750 ویکسینیٹرز بھرتی کئے جائینگے ۔8 سے 13 نومبر تک امیدواروں کے
انٹرویوز لیے جائیں گے ۔کراچی کے ہر ضلع میں 55 ویکسینیٹرز کی اسامیاں رکھی گئی ہیں۔ویکسنیٹرز
کو چھ ماہ کے عرصے کے لیے بھرتی کیا جائے گا